میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤😴
دسمبر جب بھی لوٹتا ہے میرے خاموش کمرے میں
میرے بستر پر بکھری کتا بیں بھیگ جاتی ہیں
وہ مجھ سے نہ ہی ملتا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
😕
داستاں عشق ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو۔
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
اک شخص کا شوقِ محبت!!!
میِری پوری __دنیا اُجاڑ گیا
😢
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
جون ایلیاء💔
اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو
جوں آیلیا
سنو۔۔ تم کچھ بھول گئے ہو ۔۔
❤ جناب ❤
ارے ۔۔۔ہاں۔۔۔
شاید مجھے۔۔۔۔۔۔؟
*اُس کے کُوچے کے جوتشی جانیں*
*جون !! یہ ماہ و سال کس کا ھے؟؟*
*"جون ایلیاء"*
مجھے تیرا ساتھ گلابوں سا____!!
مرا تجھ بن تلخ مزاج پیا
مرا آنے والا وقت بھی تو_____!!
مرا تو ہی کل اور آج پیا❤
فکرِ معاش ، عشقِ بُتاں ، یادِ رفتگاں
اس تھوڑی سی عمر میں کیا کیا کرے کوئی
سچا پیار تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طرف سے ہوتا ہے
جو دونوں طرف سے ہو ۔۔۔۔۔۔۔اسے قسمت کہتے ہیں
تمہاری رہ گزر پہ اک ستارہ چھوڑ آیا ہوں🍁
سمجھ لینا تمہارا ہوں اشارہ چھوڑ آیا ہوں🍂
محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,..
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
اور تو جو لینے آۓ پتہ میرا
میں صحت نہ پاؤں یہ کیسے ہو سکتا ہے
تجھے چھوڑوں تو مر نہ جاؤں
کچھ اسی طرح تھے وعدے اس کے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
سنو ! تم رد کیے گئے ہو
تو مر کیوں نہیں جاتے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
صبح پھر دیر سے اٹھے گی وہ
رات بھر مجھ کو رولیا ہوگا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain