Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے ۔۔🙄🙄
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں😐😇😇😂

Ahmed-Faraz
 

*ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے*😂😂
*غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے*😋🤩
🤣🤣🤣
*______Tƴpɩŋʛ______*🦋

Ahmed-Faraz
 

ایک سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے
سردار نے کافی سوچ اور بچار کے بعد کہا ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے😝😝😝🤭🤭🤭😍😍😍😂😂😂
😂😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "

Ahmed-Faraz
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂

Ahmed-Faraz
 

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝

Ahmed-Faraz
 

میں جب پڑھتا ہوں کوئی نہیں دیکھتا 😒
میں جب موبائل اٹھاتا ہوں سب دیکھتے ہیں
😒😒😒😒😒😒😒
Ay dhooka ay mery naal😢😢

Ahmed-Faraz
 

نہ جانے لوگوں کو محبت کیسے مل جاتی ہے😏
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نہیں لبدی😞👈😜😂😂

Ahmed-Faraz
 

کتنا ہی گھوم لے بندہ
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی جب بندہ ابو کیساتھ ہو😉😉😕😕😂😂

Ahmed-Faraz
 

سنا ہے پیار کا آغاز #لڑائ سے ہوتا ہے..😳😱
# یہی سوچ کر میں نے اس کے سر میں #اینٹ دے ماری تاکہ آغاز ہی بھرپور طریقے سے ہوں ..😂😂

Ahmed-Faraz
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

Ahmed-Faraz
 

*اسے بتانا کہ دور رہ کر میں* *اسکے اطراف میں کہیں ہوں*
*اسے بتانا کہ"وہ" نہیں ہے تو "میں" نہیں ہوں* 🙂🔥💯
*_______Tƴpɩŋʛ_____* 🦋

Ahmed-Faraz
 

خوبصورت سا وہ *'پل'* تھا
پر کیا کریں وہ *'کل'* تھا.🖤
😴

Ahmed-Faraz
 

میں نے اک عمر ستاروں کی زباں سیکھی ہے...
مجھے معلوم ہے یہ رات گزر جاۓ گی🔥

Ahmed-Faraz
 

مطلبی لوگ کھڑے ہیں ہاتھ میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر۔💔💔

Ahmed-Faraz
 

❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤

Ahmed-Faraz
 

دوستی سمیٹ لیتی ہے #زمانے بھر کے #رنج_و_غم...❤
"سنا ہے #یار اچھے ہوں تو #کانٹے بھی نہیں #چھبتے

Ahmed-Faraz
 

#بگڑ_گئے_تو_آفت_جیسے 💪🏻
#ویسے_کافی_شریف_ہیں_ہم🔥
Jaun elia

Ahmed-Faraz
 

سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے دل💔 پھٹ جائے میرا __💯🔥

Ahmed-Faraz
 

ہم جواب نہ دے کر
جواب ہی تو دیتے ہیں🔥