Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

میں نے لمحوں کی قید میں
رہ کر،💗
آپ سے صدیوں کا پیار کر
ڈالا...!!!💗😒

Ahmed-Faraz
 

تو اثاثہ ہے میری زندگی کا
تجھ کو کھو دوں ، فقیر ہو جاوں.....💖💖😢

Ahmed-Faraz
 

ہم ہی ہیں بے وفا چلو ہم ہی وفا شِکن
تم تو وفا شناس تھے!تم کیوں بدل گئے۔۔!
😑

Ahmed-Faraz
 

بعد مدت جب ہم تیرے ------ شہر سے گزرے
هر چیز کو دیکھتے ہوے بڑے ٹھہر ٹھہر کے گزرے
😕

Ahmed-Faraz
 

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندهوں سے ؟؟
کہ اب لوگ ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں 🤔

Ahmed-Faraz
 

آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹی میں مل گۓ ہوتے__💔🥀
😕

Ahmed-Faraz
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
̤
̤
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
😔😔

Ahmed-Faraz
 

عشق میں ہار جانے والوں سے...
اے خدایا حساب مت لینا🔥

Ahmed-Faraz
 

میں سخت دل ہی رہونگا یہی رعایت ہے
میں بار بار تیرا دل نہیں دُکھاٶں گا💔

Ahmed-Faraz
 

- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا
Jaun Elia

Ahmed-Faraz
 

میں سخت دل ہی رہونگا یہی رعایت ہے
میں بار بار تیرا دل نہیں دُکھاٶں گا💔

Ahmed-Faraz
 

❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں

Ahmed-Faraz
 

نيند سوتی ہے ميرے بستر پر
ميں ٹہلتا ہوں رات بھر !
جون ایلیاء

Ahmed-Faraz
 

ســادہ زندگی اور پاکیزہ اخلاق.. 💖
عزت اور عمر بڑھانے کی دوا ہے..💖

Ahmed-Faraz
 

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Ahmed-Faraz
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤😭

Ahmed-Faraz
 

آوارگی ہے میری ذات میں ☺
تو میری ذات سے اجتناب کر🔥😟

Ahmed-Faraz
 

*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*😔

Ahmed-Faraz
 

ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥️
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀

Ahmed-Faraz
 

😶ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😟
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے😌 💔💞