اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سرکار خودکشی کر لی۔
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے۔
جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے ۔
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو۔
پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے
بھلا ہم کیا، ہماری زندگی کیا۔
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگر نہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے۔
و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
آنکھیں ڈھونڈتی ہیں تمہیں...
❤
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے۔💔

...بارِش کی وجہ سے لائٹ بند
...موبائل کی بیٹری لو ہونے ہے
😓😓😓😓😓😓😓😓😓
آنکھیں ڈھونڈتی ہیں تمہیں...
❤
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے۔💔
Admin Kamina meri kisi post ko trending myn nh dalta😕😡
Logo ki Bkwas posts trending myn hoti hy but meri koi nai😕😕
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
میں چائے کا شوقین لڑکا
وہ کچن سے فرار لڑکی
😀
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
Ksmyyy 😊😊
Vesy apas ki baat hai 😀
Mainy yahn kuxh THARKii girls b dekhi hyn
tobahhh ALLAH 😜😆😮
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain