ﺁﺝ #ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ______ #ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ...!!
💔
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ #ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ______ #ﺑﻮﺟﮫ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﻮ 💔
کوئی مجبوری ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!💫
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!💫
مجھے موسم سے کیا لینا "نومبر" ہو "دسمبر" ہو
میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے
مجھے احساس لکھنا ہے۔۔!!
مجھے الفاظ لا کر دو ۔۔!!!
بھلا وہ لفظ کیا ھوں گے۔۔!!
تمہیں جو یہ بتا پائیں۔۔!!
کہ مجھ پر کیا گزرتی ہے۔۔!!
نظر تم جب نہیں آتے۔۔!!
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain