کبھی اپنے وعدے شمار کیجیے صاحب💞
روز کہتے ہو کہ کل شام کو آؤں گا💕
یوں آؤ مقدر میں کہ پا کر تمہیں...😊❤️
عمر باقی خدا کے شکر میں گزار دى جائے ... 😊❤️
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
💔💔💔
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
سپرد خاک کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے😘😘
ہزاروں سال جی لیتے اگر تیرا دیدار نہ ہوتا♥️♥️
💕
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، ❤
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!😔
سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے...!!!
۔۔۔۔
مجھے مہنگا پڑ گیا زرا سا مسکرانا۔۔....!! 💔
اس خوشی کا حساب کیسے ہو ۔۔۔۔😊🤔
وه جو پوچھیں جناب کیسے ہو ۔۔۔۔؟؟؟؟
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤
*'رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*💔💔
*کوئی بے صبر روتا رہا, کوئی بے خبر سوتا رہا
mere followers kaha hain koi samne to ao
♡سامان باندھ لیا ہے______اب بتاو غالب☆
؟کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے¿
😢😢
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
: کن لفظوں میں لکھوں میں انتظار کو تیرے۔۔۔۔!!!
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے۔۔۔۔!
مرشد رگوں میں درد کا دریا ہے موجزن
مرشد ہمارے جسم پر لحجوں کے نیل ہیں 🔥💔
مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا تمھاری تلاش میں☺😉
بدلا توکان ڪهڙا وٺان اي منافق
بس ايتري پڪ آهي
اسان جو کلڻ ئي تو لاء وڏو ڌڪ آهي
#یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
murshad
بُری #عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain