میری موت بھی کیا موت ہو گی
یونہی مر جاؤں گا تم پے مرتے مرتے۔۔۔۔
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!
❤
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
ہم شہزادے ہیں اور شہزادے #یار رکھتے ہیں
ہم شیر جیسا #دل اور جگری یار رکھتے ہیں
کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل!
جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی 🔥💔
مرشد اک بار تعويذ تسلی دیجیئے ناں ،
اک بار کہیۓ ناں______وہ لوٹ آۓ گا !
”جون ایلیاء“🔥
مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئ...
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا....
جان لیوا تھا اُس کا سانولا رنگ
اور ہم کڑک چائے کے شوقین بھی تھے
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
مٹا کر آگ جسموں کی طلب دل کی مٹاتے ہیں...
ہوس کا نام لوگوں نے بدل کر عشق رکھا ہے...
good night post
بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂
#_جو_چھوڑ_دیا_سو_چھوڑ_دیا..
#_مڑ_کر_دیکھنے_کے_عادی_نہیں_ہیں_ہم ..
________________________________________
🌸میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں۔۔۔۔!💖💖
🌸تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا۔۔۔۔۔!❤❤
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جا و ں گا ۔۔۔۔۔❣
روئیں گا , تڑپیں گا , اور پھر مر جا وں گآ ۔۔۔۔۔۔❣
#ہم_تو_ہر_بار_چمکیں_گے_نئے_سورج_کی_طرح
#جلنے_والوں_سے_کہو__
#وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ.🔥
لڑکیوں کے پاس سموسے خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے
اور کندھے پہ پرس ایسے لٹکایا ہوتا جیسے پوری ریاست کی راج کماری ہیں
😎😎😂😂😂
sorrrry girls
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain