انتظار کرتے کرتے ایک اور رات بیت جائے گی
پتہ ہے تم نہیں آؤگے اور یہ تنہائی جیت جائے گی
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂
مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!
یقین تھا_____بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید__ پر پورا اترے.
رات اٹھ نہ سکا درواذے کی دستک پہ۔۔۔
صبح بہت رویا اس کے پیروں کے نشاں دیکھ کر۔۔۔.
اکیلے چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے_____!!
ھمارا دل جلاتے ھو یہ تم اچھا نہیں کرتے......🔥
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
روز آنســــــو کما کــــــے لاتا هوں۔۔۔
بہت ســــــاده ھے کاروبار مــــــیرا۔۔۔
*اگر وہ میرے جنازے پر پوچھے مرنے کی وجہ*
*اے دوست*
*تو کہہ دینا کہ کھویا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا*
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں، میرے بارے میں..
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب، ___خبر نہ ملے.
نہیں دیکھتا خواب میں اونچے اونچے محلوں کے ⛪
میری ماں نے رکھا ہے مجھے اپنا شہزادہ بنا کے 😊🌹💪👈
😘❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
😞😢دل میں تھوڑی جگہہ ہی دے دو نہ۔۔۔👏
جانی🤏
مجھ سا معصوم کیا دغا دے گا۔۔۔😢💔
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤
زمانہ کیسے کرے گا ہمیں نظر انداز,
گلی گلی میں ہمارے دشمن, گلی گلی میں
ہمارے یار..!❤💛❣✌✌
♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
Y
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain