Damadam.pk
Ahmed-faraz-007's posts | Damadam

Ahmed-faraz-007's posts:

Ahmed-faraz-007
 

میں بھکاری ہی بن____________ جاوں گا تیری خاطر
کوئی ڈالے تو سہی__________ میری جھولی میں تجھے..

Ahmed-faraz-007
 

*بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق...!!!*
*غریب کا بچہ ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتا...!!!*

Ahmed-faraz-007
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Ahmed-faraz-007
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Ahmed-faraz-007
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو کہتے ہیں

Ahmed-faraz-007
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو کہتے ہیں

Ahmed-faraz-007
 

ہم زندگی سے کچھ ادھار نہیں کرتے__💯
دو گز کفن بھی لیتے ہیں تو اپنی جان دے کر,,,🔥
#S_A🔥👈

Ahmed-faraz-007
 

تعریف لکھنے بیٹھے تھے ہم ان کے مکمل حسن پر..
💞💞
مگر الفاظ ہی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر❤

Ahmed-faraz-007
 

: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ...
نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی 💯
F💔K

Ahmed-faraz-007
 

اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا .......
*__* _______ *__*🥺

Ahmed-faraz-007
 

دل سے روتے هیں محبت کی آگ میں لوگ
اقبال
زندگی جنت هو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے.

Ahmed-faraz-007
 

تیرے میسج آج لطیفے کی طرح لگتے ہیں 💔💔
خوب ہنستا ہوں جہاں لفظِ میں تم بن مر جاؤں گی آتا ہے..😥

Ahmed-faraz-007
 

دیکھنے والے دیکھ لے صورت
پھر یہ صورت نظر نہیں آئے گی..

Ahmed-faraz-007
 

اس کی آنکھیں دیکھنے کے بعد یہ ثابت ہوا
آئینے پہلے بنے تھے بعد میں حیرت بنی

Ahmed-faraz-007
 

مت روٹھا کرو مجھ سے ..
ان پڑھ سا ہوں. تیرے سوا کچھ نہیں اتا..!

Ahmed-faraz-007
 

my fevorite song jab se tunne hamen diwana bana rakha hai wah chal gai khud ba khud

Ahmed-faraz-007
 

مت روٹھا کرو مجھ سے ..!
Sahir
ان پڑھ سا ہوں. تیرے سوا کچھ نہیں اتا..!

Ahmed-faraz-007
 

شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا

Ahmed-faraz-007
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○

Ahmed-faraz-007
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا !!!