محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
غموں کی جاگیر وراثت میں ملی ہے مجھے
اپنی جاگیر میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح !💔
ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ
*یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!*
*تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯*
حلقے آنکھوں میں پڑ گئے منہ زرد
ہو گئی میرؔ تیری کیا صورت
میر تقی میر
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....🥀🙃
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 💯🖤🥀
کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀
راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک
دوست تو سارے مخلص تھے..!!🙇
ایک ناول ہیں کبھی پڑھ تو ہمیں فرصت میں🍂
تن تنہا ، کئی کرداد سنبھالے ہوئے ہیں💔
آج مجھ سے نہ الجھئے مرشد
ہاتھ جوڑے ہیں ہار مانی ہے...!!
میری راہیں تیرے تک ہیں
تجھ پہ ہی تو میرا حق ہے🍃🔥
❤️ 👌
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ترسے صرف میرے لیے..
tuhnje nale
شاید کئ راتوں سے نہ سویا تھا #مصور....!!!
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے، اس دنیا سے۔۔۔❣❣
نہ سیکھ سکے تو بس، کسی کو بھول جانا۔۔۔❣❣
apke nam
قاصد کیسے بھلائیں ہم اہلِ درد اُسے۔۔۔
دلوں میں چھوڑ گیا اپنی داستاں وہ شخص
👌وہ ناراض ہے تو ناراض ہونے دو غالب😍 !!
کسی کے قدموں میں گر👌 کر جینا ہمیں نہیں آتا!!
dect to someone spcial
تیرے "عشق" کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے
میری"انا"کے نون میں جو ایک نقطہ ہے♥👑
*اپنوں سے ہی تو سیکھا ہے😊*
*دغابازیاں، اداکاریاں، رنگبازیاں🙁*
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــ چاھا _ہی_كيا_ہے❣
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain