لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
مجھے افسوس ہوتا ہے تیری خالی کلای پر
کبھی ہم دل تراشیں گے تیرے کنگن بنائیں گے
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے,
اور آپکے رونے پے روتا ہے🥀
🤥
رونا لِکھا گیا ہے ، روتے ہیں
زمہ داری تو زمہ داری ہے
🔥😥✌️
"- مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں تم تمہاری خوشی تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز "!🌺❤️
_________💕💯
"ہیں نا مجھے __ غلط فہمیاں.؟🍀🌸
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا"!❤✌
_______💕💯
"بہت قریب آ کر بتایا اس نے دور ایسے جاتے ہیں"!🌸❤
___💕💯
اپنی نظروں میں بادشاہ سہی تم مگر۔۔
قدرت ہم جیسے بھی بار بار نہیں بناتی۔
تُمہاری مرضی ہے لِیکن یہ بات ٹِھیک نہیں
تمہارے ہُوتے ہوئے بھی تُمہی کو تَرسا ہوں
ترس کھا بیٹھے ہو مجھ پہ
ہائے! تم سے تو محبت کی امید تھی
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗
کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا کرتے ہیں.💞
ﺯُﺑﺎﮞ ﭼﻠﻨﮯ ﻟﮕﯽ..ﻟﺐ ﮐُﺸﺎﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﻧﺼﯿﺐ ﺑِﮕﮍﺍ ﺗﻮ...ﮔﻮﻧﮕﮯ ﺑُﺮﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﺪ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﺁ ﺳﮑﮯ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﻧِﯿﭽﮯ ﮐُﮭﺪﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ
•••خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ•••❤
•••میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ•••❤
محبت بھی سرکاری نوکری ہے 🌺
کمبخت غریب کو ملتی نہیں 🥀🥀
🤥
#جگرے_وڈے_رکھنے_پائندے_نے🔥
😋 #کآکآجی😘
#جے__ہووے__شوق__یآریاں_دا💯
ملتا نہیں اتنا غم دکھ کے طوفاں آنے سے
ہوتا ہے جتنا غم صنم کے چلے جانے سے
حسرت کی تعریف....
کنوارہ شادی شدہ کو اور شادی شدہ کنوارے کو جس نگاہ سے دیکھتا ہے اسے حسرت کہتے ہیں
😍😍😍😍😍
شَـرطیں لگائی جاتی نہیں دَوستی کے سَاتھ
کِیجئے مُجھے قُـــبول، مِری ہَر کَمی کے سَاتھ
*ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند*
*مجھ کو تری نگاہ کا ____الزام چاہیئے*🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain