اسلام علیکم
Good morning 🌄 have a nice day
ڈنگ ہرن تاں آسرا رب ہوندای
اے مال تے ذر نئیں راہندے
..
سٹ ویندن سجنڑ مصیبتاں وچ
سنگتاں دے تھر نئیں راہندے
..
رکھیں یاد زوال عروج تے آندای
سدا وسدے در نئیں راہندے
..
پکھو لوہندن درد اڈاریاں نوں
جداں ثابت پر نئیں راہندے
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
پٹرول کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا ھے
قرنطینہ منتقل
عوام کو قریب نہ آنے کی ھدایت.😀😀
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﺁﻧﮯ ﭘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺭﯼ ﺍﯾﮑﭧ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻴﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﺳﻮئیزرﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﻮﮞ۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﺁﻧﮯ ﭘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺭﯼ ﺍﯾﮑﭧ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻴﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﺳﻮئیزرﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﻮﮞ۔
*.... پروٹیکٹر ...*
یہ تم نے حجاب کب سے شروع کیا....؟
"جب پہلی مرتبہ کیو موبائل خریدا تها" ...
ہیں ....؟ موبائل کا حجاب سے کیا تعلق....؟
اس نے ایک گہری سانس لی پهر کہنے لگی ...."ابو نے نیا کیو موبائل تحفہ دیا تو شام کو دکان پر چلی گئی تهی اس کا پروٹیکٹر لگوانے... خوشی چهپائے نہ چھپ رہی تهی. پروٹیکٹر سے تسلی نہ ہوئی, ایک فولڈنگ کور بهی لگوا لیا. نکلنے لگی تو دیکها دکان پر کھڑے لڑکے بہت بری نظروں سے مجھے گهور رہے تهے. ان کی نظروں نے طبیعت بوجھل کر دی تهی.... تب خیال آیا کہ اس پروٹیکٹر کی اصل ضرورت تو مجھے تهی. ..... بس اسی دن حجاب پہننے کا فیصلہ کر لیا تها.... تب سے زمانے کی بے رحم نظروں سے محفوظ رہتی ہوں".۔۔
۔
*اچھی اور سنہری باتیں*
آپ اس وقت کس پوزیشن میں ھو
1⃣شادی شدہ 2⃣منگنی شدہ
3⃣پیار شدہ4⃣سنگل شدہ
5⃣تباہ شدہ 🤔🤔
ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔
زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے
بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
attitude,
نیب سے گزارش ہیں کے👊👊جن
لوگوں کی تین تین گرل فرنیڈ ہیں انھیں بھی پکرا جائے😜😜😜
تاکہ جو سنگل مظلوم عوام ہے انھیں بھی اپنا حق ملے
followers to followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain