تمہیں پتہ ہے؟؟؟ تمہاری جوانی خدا کے ہونے کا پختہ ثبوت ہے تمہیں پتہ ہے؟؟؟ تم اتنی خوبصورت ہو کہ اگر سورج اور تمہارے درمیان سورج مکھی کا پودا لگایا جائے تو وہ سورج کو چھوڑ کر تمہیں دیکھے گا! تمہیں پتہ ہے؟؟؟ تمہارے ہاتھ اتنے نرم اور شفادار ہیں کہ اگر ان ہاتھوں سے تم ایک مجسمہ بناؤ تو اس میں جان آ جائے گی! تمہیں پتہ ہے؟؟؟ یہ تمہاری زندگی کے سب سے بڑے راز ہیں۔!
ایسے منہ نا بنا 💁♂️ لا دوں گا چوڑیاں🙆♂️🙃 غصہ نہیں دکھا 😏لا دوں گا چوڑیاں🤗😍 کچھ دن پڑے ہیں🤷 عید میں یاد ہے مجھے🙎♂️ ہوتی ہے 🙆♂️کیوں خفا 🙄لا دوں گا چوڑیاں🥰❤️ نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی🤗😍 پسندیدہ رنگ بتا 💁♂️ لا دوں گا چوڑیاں🤷 وعدہ رہا 🤝ویران نہ ہو گئیں کلائیاں🥰❤️ اب تو مسکرا 😘 لا دوں گا چوڑیاں🌺❤️🥀
اسکی بھابھیاں ویسے بھی اسے ناپسند کرتی تھی انہوں نے اللہ کا شکر اداکیا۔۔جبکہ سعیدہ اسکے لیۓ فکر مند تھی وہ روز حلوہ بنا کر بانٹتی تاکہ اسکا بھائی کامیاب ھوکر لوٹے۔۔۔ پری زاد ریلوے اسٹیشن پہ بیٹھا تھا جب اسے ایک داڑھی والے بابے نے پاس بلا کر پریشانی کی وجہ پوچھی۔ پری زاد نے بتایا کہ وہ کچھ ایسا کرنا چاھتا ھے کہ سب اسکی عزت کریں۔۔۔ اس بابے نے کہا میرا نام احمد ناساز ھے میں کالا جادو کرتا ھوں۔۔آج سے تم میرے دوست ھو۔میں تمہیں جادو سکھاؤنگا دولت والا مسئلہ بعد کی
وہ تو اتنا کہہ کر چلی گئی لیکن پری زاد کافی دیر وہاں کھڑا روتا رھا۔۔ وہ بوجھل قدموں سے چلتا ھوا گھر میں داخل ھوا۔بیک گراؤند میں ڈرامے کا ٹائٹل ٹریک چل رھا تھا پوچھ پری زادوں سے یہ ہجر کیسے جھیلا ھے۔۔۔ یہ تن بدن تو چھلنی ھے اور روح پر بھی چھالے ھیں۔۔۔ سعیدہ نے اسے دیکھ کر پریشانی سے کہا کیا ھوا پری۔۔پھر کسی نے کالو بول دیا کیا۔۔۔ پری زاد نے آنسو صاف کر کے کہا ھاں آپی میرا دل ٹوٹ چکا ھے۔۔فائزہ بیوٹی کریم بھی ناکارہ ھے۔میں مزید ایسے نہیں جی سکتا۔۔ سعیدہ نے پوچھا تو اب تم کیا کروگے پری کیمرا مین نے پری زاد کے چہرے کا کلوز بنایا اسکی آنکھوں میں ایک جنون تھا اسے نے دھیرے سے مسکرا کر کہا آپی۔میں جارھا ھوں۔۔اب جب واپس آیا تو ایک نیا پری زاد ملے گا آپ کو۔۔۔ اور پھر وہ اپنے کپڑوں کی گٹھڑی سر پہ اٹھا کر نکل گیا۔۔
پری زاد روتا ھوا گھر آیا آج پھر اسکے محلے کے ایک آوازہ لڑکے شوکی نے اسے کالو کہہ کر تنگ کیا تھا۔ اسکے کالے رنگ کی وجہ سے سب اسے ایسے ھی چھیڑا کرتے تھے۔ اسکی بہن سعیدہ نے اسے دلاسہ دیتے ھوۓ پیسے دے کر کہا یہ لو پری۔۔کاسمیٹکس شاپ سے اپنے لئے فائزہ بیوٹی کریم لے آؤ اور ہاں 223190 غور سے دیکھ لینا۔۔ پری زاد کریم لے آیا اورروز رات کو لگا کر سوجاتا مگر اسکے رنگ میں کوئ فرق نہیں پڑا تھا۔۔وہ اپنی ھمسائ ناہید کو پسند کرتاتھا۔ ایک دن پری زاد گلی میں کھڑا سگریٹ پی رھا تھا تو ناہید سامنے سے گزری اس نے سیٹی بجا کر کہا اوۓ ھوۓ۔۔۔کتھے چلے او سوہنیو ناہید نے اسے غصے اور حقارت سے دیکھ کر کہا لفنگے۔۔کالے مراثی اپنی شکل دیکھ اور حرکتیں دیکھ۔۔۔میں روز دیکھتی ھوں تمہیں گلی کے چکر کاٹتے ھوۓ۔۔۔اب اگر نظر آۓ تو اپنے منگیتر ماجد سے کہہ کر ھڈیاں تڑوا دونگی۔