اگر آپ چاہتے ہیں😜کہ
آپ کے گھر رحمت کے فرشتے آئیں😍تو
آپ گھر سے نکل جائیں😾شکریہ🙊😹😹😹
![Jokes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/funny-joke-a2e21fa2-cf0b-482a-ab65-307badafacaa.jpg)
ہمارے تعلقات اور ہم لوگ انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے.
میں اپنی فیورٹ چیز کهانے کے بعد کوئی اور چیز نہیں کهاتا تاکہ اس چیز کا ذائقہ منہ میں زیادہ دیر برقرار رہے 🥲 🤣
بھائی تک تو ٹھیک تھا🤦
لیکن آج ایک لڑکی نے مجھے چاچا کہا 😢🥺
کوئی اچھی سی دعا دیں آج "
کہتے ہیں رمضان کی دعائیں
کبھی رد نہیں ہوتیں....😊🌸
آرمی غزل
تقدیر کے مارے سارے ہیں،
یہ فوجی کتنے پیارے ہیں،
یہ کیا جانے آزادی کو،
گردش میں انکے ستارے ہیں،
کبھی جنگلوں میں کبھی پہاڑوں پر،
یہ لوگ تو بس بیچارے ہیں،
کوئ عید نہیں انکی گھر میں،
ہہ پھرتے مارے مارے ہیں،
پھر بھی انکا جذبہ دیکھو،
یہ کہتے پھرتے سارے ہیں،
اے ارض وطن توں آواز تو دے،
ہم تیرے رکھوالے ہیں،
ہم تم پہ مٹنے والے ہیں،
ہہ فوجی کتنے پیارے ہیں♥️😍
![Sad Poetry image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/urdu-b1cae045-3e29-4d1f-bb1f-c662634d1da4.jpg)
🤭😅جنت میں بیٹھ کر انار کھائیں گے
انشاءاللّہ
یہاں تو بہت مہنگے ہیں! 😒🥺
![Funny joke](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/funny-joke-fe82aa25-2fcb-471a-81c1-dca95ef22ba6.jpg)
بیوی ۔۔
۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔
اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔
پیر😂کو پارلر چلیں گے ۔۔
منگل 😂ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔
بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے
جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے
شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور
جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے ۔۔
بیوی ۔۔کیوں
شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
پہیلی
وہ کیا چیز ہے جسے توڑ کر ہر بندہ بڑا خوش ہوتا ہے.🤨🙄
![My favorite couple😊❤️](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/72c6445f-ab85-4b39-87cb-de8847116789.jpg)
آواز کا تعلق آپ کے منہ کی بناوٹ سے سفر کرتی ہوئی دوسرے آدمی کے کان تک پہنچتی ہے. دوسرا آدمی وہ تهرتهراہٹ سنتا ہے جو آپ نے کہی ہوتی ہے. ہوا کے بغیر دوسرا آدمی آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے تو دیکهے گا لیکن اسے آپ کے منہ سے آتی آواز سنائی نہیں دے گی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain