ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے 🖤
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے
پرسکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے🖤
یہی آباد رہے گی یہ دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا
مجھے بہت اچھا لگتا ہے
جب میں کسی کو اچھا نہیں لگتا
-" ⤹.•🖤 صورتحال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہوں ❣️مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں 🥀 🖤✨🔐
اور جب دیکھا کے وہ میرے بغیر مطمئن ہے
تو مجھے اپنی پسند پر رونا آیا😭😭😭
نہ جانے کتنا مصروف رہا وہ
اس عید پر اس نے عید مبارک تک نہ کہا😥
إِنَّهُ في نَفسي أكثَر مِنّي
وہ مجھ سے زیادہ مجھ میں ھے❤️😇
بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
آئینے کے سو ٹکڑے کر کے دیکھے ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں😔😔
سب کو مل رہے ہیں ا نت الحیا ت😊
اور ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات.🙂
🖤🐼
کسی کے سکرین شاٹ کسی کو دکھانا ڈیجیٹل غیبت ہے
Menay aj Tak dostu ma wo khubiyan nahi Dekhi Jo bachpan ma My Best Friend Essay ma likhi thi🙄
غم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو❤
تعلق نہیں صاحب
اپنے جنازے کے آدمی بڑھا رہا ہوں
عید مبارک تک نہ کہا جائے
دنیا داری تک چھوڑ دی ہم نے
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
اب تو گھبرانے دے عمران خان
صاحب 🙏🙏🙏
اب تو میری کانپیں بھی ٹانگ
رہی ہیں 😂 😆
جب بھی مانگتا ہے کوئی مُجھ سے چائے کا کپ
تب ہی میری "کانپیں" ٹانگ جاتی ہیں🙄
دل کرتا ہے آج ایسی پوسٹیں کروں
تاکہ تم لوگوں کی کانپیں ٹانگ جائیں 🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain