Damadam.pk
Ahsan.khurshid's posts | Damadam

Ahsan.khurshid's posts:

Ahsan.khurshid
 

انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟
پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!

Ahsan.khurshid
 

Sam... Aaa b jao abb

Ahsan.khurshid
 

ھم نے نماز میں تمہیں مانگا!!!
آپ بتائیں!
آپ نے کس کو مانگا
ضرور بتائیے گا!

Ahsan.khurshid
 

Na To Na sahii dill pa hm b pathar rakh lain gy
Allah Waris!
2, 4 din kam jiea to kya buri baat no issue!

Ahsan.khurshid
 

Laparwahi ki b had hoti ha!!!
😕🤔😕

Ahsan.khurshid
 

Good Morning
Sam Sam!

Ahsan.khurshid
 

میں وہ محرومِ عنایات ہوں,,,
جس نے تجھ سے ملنا چاہا
تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
Sam

Ahsan.khurshid
 

_ " پہلی بات تو یہ کہ محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی۔۔
محبت کرنا گناہ نہیں ہے یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے ،آپ اپنی زات کو بھولا کے کسی اور کے بارے میں سوچتے ہیں ۔
جو لوگ کہتے ہیں کہ محبت گناہ ہے اور اس کا ساتھ اللہ بھی نہیں دیتا تو دیکھیں اگر ایسا ہوتا تو ،
اللہ قرآن پاک میں یہ کبھی نہ کہتا کہ
" جس سے تمہیں محبت ہو اس سے نکاح کر لو "
دو محبت کرنے والوں کے درمیان نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں ۔۔
تو محبت بہت پاک ہے !!
کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک گناہگار جو نماز نہیں پڑھتا تھا ،، اس کو نمازی محبت نے بنایا ہے ۔۔
محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے۔۔
اپنی ہوس کو محبت کا نام دے کر اس کو گناہ کہنا ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔ !!
Sam its for you

Ahsan.khurshid
 

اوے میڈم
سنو!
"بھیک نہیں مانگ رہا
میں بھی تو اک دل رکھتا ہوں۔۔۔
انتظار انتظار انتظار آخر حد ہے۔۔۔
بس آئی لوو یو بات ختم۔۔۔۔
جواب چاہیے وہ بھی ہاں میں

Ahsan.khurshid
 

توں کسے نال بولیں,کوئی تیرے نال بولے
اوکاں مین میری جان پسند نئیں
کرے تیتھے کوشش قبضے دی
کوئی رانی خان پسند نئیں

Ahsan.khurshid
 

میں ان کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں۔۔۔
مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ھیں۔۔۔
💕💕💕

Ahsan.khurshid
 

No More...
Finally,
It's over...

Ahsan.khurshid
 

💔💔💔 heartbroken

Ahsan.khurshid
 

اندھیری رات ہو
ویران جگہ ہو
قوالی نصرت فتح علی خان کی ہو
سگریٹ گولڈ لیف کی یو
اور غم
غم صرف تیرا ہو۔۔۔
اتنی شدت سے محسوس کیوں ہوتی ہو۔۔۔لاحاصل خود کو کیوں بناتی ہو۔۔۔ پلیز

Ahsan.khurshid
 

Tum aye b magar;
Anjan ban kr,,,
Kabhi khusi kabhi gham niii
Blky
Adhi khushi adhy ghum....

Ahsan.khurshid
 

میرا دل بھی کتنا پاگل ہے۔۔۔
یہ پیار جو تم سے کتا ہے۔۔۔

A  : Lovers Feelings 💕💕💕 Sss - 
A  : Ajkay watsap status jis k liea lagae uska contact e koi ni - 
Ahsan.khurshid
 

Jithy jao wah malkan nal r pyna a....
Pata ni har jaga ye q takr jaty hain....

Ahsan.khurshid
 

Abbottabad waliii chaea Abbottabad wali