اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں۔۔۔۔ کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔۔ کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں۔۔۔۔ کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اُسے مجبور نہ کریں۔۔۔۔ یہ دُنیا آپ کے مُخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اِس لیے اپنے آپ کے ساتھ خُوش رہنا سیکھیں___❤ 🍁🍂