🔰بِســمِ اللهِ الَـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم🔰 🔰اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ🔰 .........صبح بخیر📍 __ اے كائنات کے مالک میرے پياروں عزیز رشتے داروں کی میری اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، آسیں، امیدیں پوری فرما اے اللہ ان کو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما اے اللہ ان کا ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی دور فر ما یا ،رب العالمین ہم سب کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے اور ہماری دنیاوآخرت سنوار دے ........آمین ثم آمین یا رب العالمین ......