پوچھنا تھا اگر رات کو نا سوئیں تو پھر بھی صبح منہ دھونا ہوگا یا ایسے ہی چلے گا🤭🤭🤭



*"ٹی وی میں بتا رہے تھے کہ موبائل کا زیادہ استعمال انسان کو خراب کر دیتا ہے*🥹😒
*اس لئے میں نے بیچ دیا "ٹی۔وی 🤷🤦🤭🤭🤣😂T*


نجومی تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

میرے پاس 10روپے ھیں😎
كسی نے كچھ كھانا ھے تو بتاؤ..😁

*رشتہ دل سے ہونا چاہیے خون کا رشتہ تو مچھر سے بھی ہوتا ہے 😊😊*

ماں اپنی اولاد کو سب کچھ سکھاتی ہے
سواۓ اپنے بغیر جینے کے🖋🥀💔



*`برتن دھو کہ پوسٹ پہ آجاؤ میں انتظار کر رہا ہوں!! 🌚🙈😜`*


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain