پاکستان ایک ایسا ملک ہے
جہاں ڈرامے دیکھ کر لوگ روتے ہیں
اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں یہ سب ڈرامہ ہے 🙄
آیک آنٹی مجھے ہر شادی پر
کہتی تھی اگلی باری تمھاری ہے میں نے انھیں یہی بات ایک فوتگی
میں کہی تو اپنی باری برا مان گئی
😔😕😕😒😒😑🙄




ہماری آخری امید ہم خود ہیں✌️🔥
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے✨💯




❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا.........

تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے
میں آفتاب سے ___دامن چھڑا کے آیا ہوں
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں✌️
اور یہ سچ ہے کہ یادوں کو ڈلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا🙂💔
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
😓😓.


اسکے ہونٹوں پہ بیٹھ کے تتلی
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain