❣🤲🏻 🌙۔ *اگر کسی کے جانے سے آپ کا دل دکھا ہے تو اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ آپ کے جذبات اس کے لیے سچے تھے ملاوٹ اس میں تھی آپ میں نہیں.....!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*✍🏻✍🏻اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.....!!!!* *🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
_*💞🌟آج کــــی اچــھــــی بـــات🌟💞*_ _✍🏻 *آپ کے الفاظ بہت طاقتور ہیں وہ کسی غمزدہ کے دل میں امید کی کرن لا سکتے ہیں یا وہ اسے مزید کرب میں مبتلا کر سکتے ہیں اس لیے ہمیشہ ان کو ذہانت سے منتخب کریں۔*_ 💞🌟💞🌟💞🌟💞🌟💞🌟💞