_*💞🌟آج کــــی اچــھــــی بـــات🌟💞*_ _✍🏻 *آپ کے الفاظ بہت طاقتور ہیں وہ کسی غمزدہ کے دل میں امید کی کرن لا سکتے ہیں یا وہ اسے مزید کرب میں مبتلا کر سکتے ہیں اس لیے ہمیشہ ان کو ذہانت سے منتخب کریں۔*_ 💞🌟💞🌟💞🌟💞🌟💞🌟💞
سقوط ڈھاکہ، آرمی پبلک اسکول کیساتھ لال مسجد،مدرسہ تعلیم القرآن، وزیرستان، باجوڑ، سوات اور بلوچستان اور "سقوط کشمیر" کو بھی آج کے دن یاد رکھیے، منافقت بہت کتی چیز ہے، ڈر کی وجہ سے نفاق ایک مرتبہ دل میں پنجے مضبوط کرلے تو بہت مشکل سے یہ جراثیم دور ہوتے ہیں. ہمدردی سب سے درد سب کا یکساں ہے
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵* *جب تک آپ خود نہیـں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے ........!!!* *🏵️sᵘⁿᵉʰʳⁱ ʙᵃᵗᵉⁿ ɪˢˡᵃᵐⁱ ɢʳᵒᵘᵖ🏵️* Good night 😴