مشہور ادیب ہنری ملر نےکسی دوکان سے سیب کا رس پیا،🍎🍷 گلاس لوٹاتے ہوئے دوکاندار سے پوچھا:
"تم دن بھر میں کتنے سیبوں کا رس بیچ لیتے ہو؟"
"تقریباً ایک من"
"میں ایک مشورہ دیتا ہوں جس پرعمل کرتے ہوئے تم تقریباً ڈیڑھ من سیبوں کا رس بیچ پاؤ گے."
دوکاندار نے بےقراری سے پوچھا: "وہ کیسے؟"
"گلاس پورا بھر کر دیا کرو۔" 🤣

پہلے ڈالی تیرے چہرے پہ بہت دیر نظر...
عید کا چاند تو بہت بعد میں دیکھا میں نے🖤😍😍
ہٹا کر زُلف چہرے سے نہ چھت پر شام کو جانا
کہیں کوئی عید نہ کرلے ابھی رمضان باقی ہے🌜







ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﺍ ﮨﻮﮔﺎ ،
ﮨﻮﺵ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮯ ﺍُﮌ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ______•❤️
شکر ہے میرے مولا 🤲
ہم مَردوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ہم کہاں پالروں کے دھکے کھاتے پھرتے۔😁😂🙈
یونہی ساتھ دینا میرا عمر بھر😘 تمھارے بغیر زندگی کا سفر ادھورا ہے💗😘💫
Happy birthday Iqbal jee, apny 🇵🇰 ka khwb dekha, par mere shadi k khwb dekhna to ap bhool hi gaye:☹️🤷
کر دیا اظہارِ الفت ہم نے بھی پھر فون پر
بات تو انمول تھی پر دو روپے میں ہو گئی🔥😛🙈




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain