بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
*🖤ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر🖤*
S .P
*🖤مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے🖤*
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
S..P
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
اب اٹھا بھی لو جنازہ....؟؟
S..P
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے__؟.
جون ایلیا
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
صاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔🔥S.P
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
S.P
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا 🙂💔
💔
دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا 😌😊
اگر جُھک کر تمہاری پایل باندھے تو مانو گی عشق ہے 🙂
,🖤🥀
ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں🥰
زندگی بھر یاد کروگے زندگی میں آیا تھا کوئی ✌
میں نے ایک عمر سے بٹوے میں سنبھالی ہوئی ہے
وہی تصویر جو ایک پل نہیں دیکھی جاتی ۔۔۔
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے 😞
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 🎭
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں 🥺
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 😏
*میں نے تمہیں جیا ہے!*
*جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر*
*نیند کے ایک ایک لمحے تک*
*سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر*
*گمان کی ایک ایک پرت تک*
*اگر میں تمہیں یاد نہ کروں
تو کیا کروں...؟؟؟😭💔*M💔💔
مجھے آج تک کوئی بھی تم سا نہیں ملا۔۔۔ 💞💞
ہاں مگر یہ دکھ بھی الگ ہے کہ مجھے تم بھی نہیں ملے 💔M💔💔
👈 *اتنا غرور اچھ نہیں ہے گورے رنگ پے* ✌
👈 *میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں* ✌💔
Assalamo Alaikum all mein kafi time ke bahd is damadam pe aya hon Aijaz Ali Pathan but Jo bi mere fan the ya bahne thi plz ab reply Dade
Assalamo Alaikum.I am back
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
میں تیرے دل دماغ پہ چھا تھوڑی سکتا ہوں۔۔۔
جس طرح تم نبھا رہے ہو نبھا تھوڑی سکتا ہوں۔۔
رستہ بھی معلوم ہے پتے سے بھی واقف ہوں۔۔۔۔
پھر بھی میں تیرے گھر آ تھوڑی سکتا ہوں۔۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain