Damadam.pk
Aima.786's posts | Damadam

Aima.786's posts:

Aima.786
 

Hello
Friends

Aima.786
 

مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛
منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو۔❣️ 🔥

Sad Poetry image
A  : Army boy - 
Aima.786
 

آپ چہرے کی بات کرتے ہو😍😍
لوگ تو ہماری یونیفارم پر بھی مرتے ہیں😎😎

Aima.786
 

آہ بن کے اٹھ رہا ہے___گرم چائے سے دهواں__
دسمبر کا موسم پلٹ آیا ہے، تم بهی لوٹ آؤ نا__❤

Aima.786
 

یہ میرا ظرف تھا کہ میں نے اسکو چھوڑ دیا
وگرنہ لوگ تو _ سانپوں کو مار دیتے ہیں_!!🐍🖤
#Boss

Aima.786
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی
ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا

Aima.786
 

I hate afan

Aima.786
 

Boys kindly mri post sy dour raha krn mri post p na aya krn thnks😡

Aima.786
 

Miss U(Boss)❤️❤️❤️

Aima.786
 

Good morning🥰🥰🥰

Aima.786
 

Good night all frnds❤️❤️❤️

Aima.786
 

*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔

Aima.786
 

انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے،
کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا۔✨💯
جانے لوگ نفرت کے لئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں.🤷♂️🔥

Aima.786
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔

Aima.786
 

کسی کو چھونا پیار نہیں ہوتا۔۔🌾
اسے محسوس کرنا پیار ہوتا ہے۔ ۔
اور ہاں۔۔🌾
ساتھ گھومنا پیار نہیں ہوتا۔۔
عزت کرنا اور قدر کرنا پیار ہوتا ہے۔۔🌱

Aima.786
 

Boss🥺

Aima.786
 

حادثے اور بھی گزرے ہیں گِراں مجھ پہ مگر
مرحلہ تجھ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا
😞😞😞

Aima.786
 

🔥 *♡؏ــشـ❥ـہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت♡*🔥
ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی🥲
ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے💔😣
✨γєѕ, ɪ'ᵐ ᵖᵃᵍᵃˡ 🍃
ᴀᵖ ᵏ ᵖᵃʸᵃʳ ᵐᵃʸ😉

Aima.786
 

✌خرید کر جو پرندے اُڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
جب مِِلو گے تو پھر جان جاؤ گے
ہم ایسے ہیں نہیں جیسے بتائے جاتے ہیں💥