" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے سچے جذبات کِسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہوں💔🙂
29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں. جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں. ازطرف ایمن جان
ھر والد کیلیے زندگی کا مشکل ترین لمحہ 😭 ان پھولوں کی طرح پلی بڑھی نازک تتلیوں کا خیال رکھیں اور عزت دیں۔ اللّه پاک سارے بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے ۔آمین ثم آمین ۔🌹