کوشش اتنی ہوتی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے
مگر نظرانداز کرنے والوں پر نظر ہم بھی نہیں کرتے.



*•||🦋 سنو جاناں✨*
کچھ لوگ صرف ایک دوسرے کیلئے بنے ہوتے ہیں 😘
جیسے میں اور تم 🙈 🖇️♥️🎀°l|

په علم پسې سه ته پريشانه يې جينۍ
ګناهي کبيره ده ته افغانه يې جينۍ
سرتوره شوې که نه د شمله ورو په وجود کې
داسه غواړې اوس چالره روانه يې جينۍ
وایہ کنه سہ بہ خورے
وینہ سکے کہ زڑہ بہ خورے
غمہ دا جنانا۔ رالہ
ٹولہ شبہ مازغہ بہ خوری
ما پسی بہ اوجاڑی
اوخکو کے رانجہ بہ خوری
💙💚💗😍😍💕💕
لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊
وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥
❣
profile change ❤️❤️
𝐻𝐴𝑀𝐼𝐷 𝐴𝐿𝐼
جسکو میری پوسٹوں سے تکلیف ہے اس کے پاس آپشن ہے بلاک یا ان فالو ۔.😡🤪💪💪💪
وتعز من تشا ء و تذل من تشاء و
"عزت اور ذلت صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔"
کوئی انسان کسی کو نہ عزت دے سکتا نہ ہی کسی کو ذلیل کر سکتا ہے۔
جب اللہ تعالیٰ کسی کو عزت دینا چاہے تو پھر ساری دنیا مل کر بھی اسے ذلیل نہیں کر سکتی
۔ لیکن اللہ تعالی جب عزت دیتا ہے تو پھر اس کا امتحان بھی لیتا ہے۔
اللہ تعالی پر یقین ہو تو انسان ہر امتحان میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے۔
زندگی میں اگر کوئی ناحق آپ کے کردار کو داغدار کرنے کے لیے چوراہے پر کیوں نہ مجمع جمع کرلے
، اس وقت بھی اطمینان رکھیں کہ عزت اور ذلت صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔

اج ہم پارک گئے تھی تو سب دوست ساتھ بیٹھے تھیں تو باتیں کرتے کرتے بات غصے کے ائے مجھ سے پوچھا گیا تمہیں غصہ آتا ہے میں ہنس کر بولی میرے کو غصہ نہیں اتا سمن بولے اگر اجائے تو میں نے کہا اگر اجائے تو ہم پٹھان ہیں صاحب 🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے


دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
🔥🔥میں تعلقات میں⚜️معاہدے نہیں رکھتا🥀
جو جہاں بچھڑ جائے
فی امان اللہ
🙏🙏🙏🙏🙏
#__ھم__نے_غرور_کا_تاج_کبھی_نہیں_پہنا_سر_پہ🙏
صاحب
#_ھماری_معصومیت_دیکھ_کہ_تو_ دشمن #_بھی_کہتے_ہیں__��
ماشاءاللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain