بہت اذیت ناک ہوتا ہے
"مرشد"
ہے کا تھا میں بدل جانا
💔
صبر جتنا تھا اتنا کرلیا میں نے
اب تم نہ ہی ملو تو اچھا ہے
💔😞
!!..مسکرانے کی بات کرتے ہو
!!..جی رہے ہیں یہی غنیمت ہے
🔥
...اب ہمیں الجھنا نہیں آتا
!..اب ہم یار مان لیتے ہیں
🖤✨
!شکوہ کیسا جناب
🖤انسان تھا بدل گیا
وہ مجھے بھول ہی گیا ہوگا
اتنی مدت کوئی خفا نہیں رہہتا
😥😔
اچھے لگے تم، سو ہم نے بتا دیا
نقصان ہوا، کہ مغرور ہو گئے تم
🥀 💔
بچھڑنے میں پہل کر دی
💔بچھڑنا تو مقدر تھا












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain