نفرت نہیں کسی سے یار بس اب کوئی اچھا نہیں لگتا یہ دوستی یہ محبّت جھوٹی بتی ساتھ نبھانے کی قسمے یہ مٹھی بتی سب ایک دھوکہ لگتا ہے ۔ ۔ ۔ کسی سی زیادہ بات کرلو تو وہ اپکے ہی کردار پر بولنے لگ مسلہ یہ نہیں ہے کے اپ کسی سے تنگ ہیں یا پھر کسی سی تانگ ہونے کی وجہ سی اپ اس سی یا کسی سی بھی بات نہی کرنا چا رہے بس اب اسے لگتا ہے کے کسی سی دور رہنے میں بهیلایﻉ ہے اپکی کیوں کے اب ایسا لگتا ہے کے اگر اپ کسی سے بات کرنے کی کو شش کریں گے یا تو وہ الج جائے گے یا پھر بات کرنے سے ہوسکتا ہے اپکی بات انننے سمجھ نہ آئی اور وہ اور بات اور خراب ہوجائے ۔۔۔ کسی سی نفرت نہیں ہے مجے یار بس اب کوئی اچھا نہیں لگتا یار ۔۔۔۔۔🙂🙂🙂۔۔۔۔۔۔🙂🙂🙂۔۔🙂🙂🙂۔۔۔۔