غلط اور صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو۔۔۔💞
تم انسان ہو انسانیت پر زور دو۔۔۔۔🔥

ہم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں۔۔۔۔۔😍
اور برے لوگ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔🔥

اصول بھی اپنے اپنے ہوتے ہیں صاحب!
بلکل مزاج کی طرح۔۔۔🔥🔥
ارادے نیک ہو صاحب!
منزل مل ہی جایا کرتی ہے۔۔👍🏻

چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دکھا۔۔۔
نکال دیا تجھے دل سے اب جگہ بنا کے دکھا۔۔۔۔

Today i complete namal novel very interesting...rise hand who read this novel...😍🙋🏻♀️
Nimra Ahmed

اللہ تعالیٰ جو کچھہ کرتا ہے انسان کے لیے بہتر اور بہترین ہوتا ہے 🌴
So never disappointed.....
اللہ تعالیٰ جو کچھہ کرتا ہے انسان لے لیے بہتر اور بہترین ہوتا ہے 🌴۔۔۔
Do never disappointed....



جلنا جلانا فضول ہے 🔥🔥
اپنی مستی میں رہنا ہمارا اصول ہے۔۔🔥🔥

اللہ تعالیٰ انسان کو وہ دیتا ہے جو اس کے لیے اچھا ہوتا ہے ۔۔۔۔اس چیز کا احساس انسان کو ہو ہی جاتا ہے۔۔۔
اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
جو جیسا ہے اسے ویسا ملوں
ہی نیا شوق چڑھ گیا ہے مجھے۔۔۔
😒🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain