تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے
بے دیانتی آ جائے تو
برکت اٹھ جاتی ہے 🌴
توجہ کریں۔۔۔۔
انسان کو یہ تو پتا ہے کہ جھوٹ بولنا گناہ ہے
گالی دینا گناہ ہے
کیا یہ پتا ہے کہ مایوسی بھی گناہ ہے
جی ہاں مایوسی کفر ہے
اور اللہ تعالیٰ تو غفور ورحیم ہے 🌴
اگر رکھنا ہی ہے قدم تو اونچا رکھ
گرانے کے لیے لوگ ہے نا
۔۔۔🔥🔥🔥
😍Allah is a great...
Allah say..
تم مجھ سے مانگو میں عطا کروں گا۔۔۔

اپنی زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے ۔۔
جہاں لوگ تو بہت ہیں پر اپنا کوئی نہیں۔۔۔🔥🔥👌
ڈھل جاتی ہے ہر چیز وقت پے اپنے۔۔💕
بس اک محبت ہے جو کھبی بوڑھی نہیں ہوتی۔۔🔥🔥

کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
پرکسی کا بن کے رہنا کمال ہے۔۔
🔥🔥🔥🔥

حق تو حیوانوں کے بھی ہیں
درد میں پھر انسان ہے کیوں۔۔۔
Pray for Kashmir
ظلم کا کبھی تو خاتمہ ہو گا ۔کبھی تو کشمیر آزاد ہو گا🔥🔥
Kashmir walo pa bohat tarse ata ha ...kitna zulm hota ha na un pa...
Ma to sirf dua hi kar sakti ho

Vote...
Edha wafa zada acha drama ha k mera pass tum ho...
Fast comment...😒

جیتے ہیں تو سو عیب نظر آتے ہیں ہم میں۔۔
مر جائے ،تو ہم سا اچھا ہے نہیں کوئی۔۔۔
🔥🔥
Sad poerty
My best hobby ...
Making my friends angry..😠🙈😝

آج لگتا ہے وہ تماشا تھا۔۔
جو تعلق بے تحاشا تھا۔۔۔
🔥🔥🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain