یونہی کسی شب ہجر کی سحر
اعلان ہوگا ہم انتقال کر گئے
"میں بتاؤں کیا __ وہ داستاں
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے _ کوئی بات کی
میرے سامنے __ ہی مُکر گیا"!
🌸عین❤
یہ کیوں ہر طرف اداسی ہی اداسی ہے
یہ درد محبت کے کون لکھتا ہے
نکالو قبر سے اور لگا دو سولی
ایسی باتیں تو جون لکھتا ہے
( جون ایلیاء)
تم اتنے حسیں ہو یہ خوف مجھے رہتا ہے...♥️
کوئی نکل آئے نہ تیرا برسوں پرانا عاشق...🔥
❤❤❤❤❤❤
فرصتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا،
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں،
آؤ جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر،
کس کے غم کہاں تک ہیں،
شدتیں کہاں تک ہیں،
ایک شام آ جاؤ،
کھُل کر حالِ دل کہہ لیں،
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں،
کچھ عزیز لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے،
آج کل محبت کی
قیمتیں کہاں تک ہیں،
فرصتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا۔۔
❤❤❤❤❤❤
مرشد! میرے دھاگے لَوٹا دیجیے
مرشد! میری مَنتیں پوری نہیں ہوئیں
😓😔😪😓😰😥
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے
اس نے تیرے مرنے پہ رونا بھی نہیں عین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain