آج لکھوں گا خود کو محرومِ یار آج میں بھی غم کا اظہار کروں گا آج جتنی بھی ہوگی بات اس سے اسے اپنا بنانے کا اصرار کروں گا آج پھر وہ پِگھلے گا مان جائے گا میں ایسے طریقے اختیار کروں گا (شاعر:عین علی)
فضائل یوم جمعہ 1.یہ دن ہفتہ کے دونوں میں سب سے افضل دن ہے 2.اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن آپ کو جنت سے زمین پر اتارا گیا جو تمام بنی آدم، اولیا و انبیا و عوام و خواص کی پیدائش کا سبب بنا اور اسی دن آپ کی توبہ قبول ہوئی 3.یہ دن مسلمانوں کے لئے عید یعنی خوشی کا دن ہے 4.اِسی دن قیامت قائم ہو گی 5.اسی دن اہل جنت کو دیدار الہی ہوا کرے گا لیکن بعض کو اس سے کم مدت میں اور بعض کو اس سے دیر میں بھی ہوا کرے گا 6.اس روز دوزخ گرم نہیں کی جاتی 7.اس روز مردے عذاب قبر سے محفوظ رہتے ہیں 8.جو مسلمان مرد عورت اس دن یا اس کی رات میں مرتا ہے وہ عذاب قبر و فتنہ قبر سے محفوظ رہتا ہے اور اس کے لئے شہید کا اجر لکھا جاتا ہے ۹.اس دن روحیں اکٹھی ہوتی ہیں
میں نے کہا !مجھ سے نکاح کر لو ۔اس نے کہا نہیں کزن سے کروں گی میں نے سکّہ نکالا اور پوچھا ہیڈ یا ٹیل اس نے کہا ٹیل اس بار کمبخت ٹیل آیا اور وہ کزن کے پاس چلی گئی ┬─┬ノ( º _ ºノ) کل اس نے فون کیا۔۔!! میں نے پوچھا کزن کے ساتھ خوش ہو؟ !اس نے کہا بہت خوش وہ اپنے فیصلے خود کرتا ہے سکّے سے نہیں کراتا۔۔ میں نے کہا مطلب تم سے رائے نہیں لیتا؟ اس کی ہچکی بندھ سی گئی اور فون بند کر دیا۔۔۔! میں نے سارے سکّے جیب سے نکالے اور ہوا میں اچھال دیے••👎👎 ٩(๛ ˘ ³˘)۶♥ کسی اور کو مل گئی میری محبت میرے پاس فقط اس کے وعدے رہ گئی (︶︹︺)