Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

*:کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتےہیں جیسے :*
اللّٰہ ہے نا...!!🌻
اللّٰہ دیکھ رہا ہے...!!✨
اللّٰہ مالک ہے...!!🌸
اللّٰہ سنبھال لے گا...!!
اللّٰہ تنہا نہیں چھوڑے گا...🥀
اللّٰہ عزتیں رکھے گا...🦋
اللّٰہ کرم کرے گا...!!🌘
اللّٰہ برکتیں اور رحمتیں دے گا...!!💐
اللّٰہ خوشیاں دے گا...🌾
اللّٰہ سب سے زیادہ محبت کرتاہے...🌙
اللّٰہ راضی ہے...🌈
اللّٰہ سب کا ہے...
الحمد اللّٰہ رب العالمین...♥️`
*❤🩹 🥀✨🫀

Aini-007
 

.....
ہر چیز کا جسے آپ چھوڑ دیتے ہیں، کوئی نہ کوئی نعم البدل ہوتا ہے، لیکن اللہ کو چھوڑ کر اگر آپ چلے جاتے ہو تو اسکا کوئی متبادل نہیں ملنے والا۔💔💦

Aini-007
 

*دنیا کے رنگ اچھے لگنے لگ جائیں تو سمجھ لو آخرت پھیکی پڑ رہی ہے جہاں ہم صرف آخرت کی تیاری کرنے آئے ہوئے ہیں*🍃🍂🖇️

Aini-007
 

جب خالق خود میسر ہے تو
مخلوق کے سامنے رونا ناشکری ہے ناقدری ہے🙂

Aini-007
 

پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ
وَرنہ رَاہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ
کَــوئی تَـريـاق نَہيں غَــم کا،عِلاوہ غَــم کے
زَہـر ميں زَہـر مِـلانے کی اِجـازَت دی جاۓ
دَوغــلے پَـن کا ہُنر سِيـکھ لِيـا ہے مـيں نے
اَب مُجھےشَہرميں آنےکی اِجازَت دی جاۓ
کارِ دُنيا مُجھے مَجنُوں نَہيں بَننا ہے مَگر
عِشق ميں نام کَمانے کی اِجازَت دی جاۓ
اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے
کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ

Aini-007
 

مسکرایا کرو😊
کیونکہ ۔!! 🌸
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں
سو دل سے مسکراؤ🥰💖"

Aini-007
 

عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی
تو ضرور مور ہوتی
اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور ہرن ہوتی
اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور تتلی ہوتی
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں بہن بیٹی اور بيوى بنے
اس حد تک نازک مزاج کہ اِک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اِک لفظ اُسے مار دیتا ہے
تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اُسکے قدموں تلے رکھ دی جاتی.

Aini-007
 

کی میرے قتل کے بعد اسنے جفا سے توبہ
ہائے اُس ذُودِ پیشماں کا پیشماں ہونا!

Aini-007
 

بہت کچھ ہے🙂
جو ہمارے دلوں میں رہ جاتا ہے💔
جسے نہ ہم لکھ سکتے ہیں نہ کسی کو بتا سکتے ہیں *🥺🔥

Aini-007
 

HAPPY BIRTHDAY TO YOU 🎉🎁🎉🎁 HAPPY BIRTHDAY TO YOU DEAR M BEHAZAD😍❤️😍

Aini-007
 

❤️یا رب میں اپنے شوہر سے کم جینا چاہتی ہوں ❤️
❤️ تاکہ مجھے اپنے شوہر کے بغیر جینا نہ پڑے❤️
❤️ß$❤️

Aini-007
 

جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں♥

Aini-007
 

نہیں کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن
رازِسکوں ہو تم __________ میری محبت ہو تم
#❂═════❀۩بلال۩❀═════❂
❤🌹🌹💖💖💖💖💖💖❤😍

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں....
کہ کہاں کس کی شادی ہوگی' کون کس کے نکاح میں ہوگا' محبت تو ہو جاتی ہے یہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ نصیب بھی اسکے ساتھ ہی ہو- نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتا ہے.اورکچھ لوگوں کو انکی محبتیں مل جاتی ہیں 
دعا ہے اللہ پاک سے کہ جس کا دل جہاں لگا ہے اللہ اسے اسکے نصیب میں لکھ دے "آمین"۔۔۔۔۔
A  : یہ تو نصیب کے کھیل ہیں.... کہ کہاں کس کی شادی ہوگی' کون کس کے نکاح میں - 
Aini-007
 

Aaj hmari Birthday h ❤️
Murshaddd😜😜
Mtlb k aaj k din utra thaa Chaand Zameen pr🥰😍😍🙈🙈🙈❤️
❤️Happy Birthday To me ❤️

Aini-007
 

خوبصورتی کو بھی خود پر ناز دلاتی ہیں...!!
شہزادیاں چہرے پر جب حجاب لگاتی ہیں....❥💯

Aini-007
 

لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں
مت سمجھو کہ اتے نہیں اداب ملاقات مجھے
خلوص کی بندی ہوں،عادت سے مجبور رہتی ہوں🥲
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا
اب رابطہ نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں
ہر وقت کھوي رہتی ہوں خود کی تلاش میں
بہت تھک گيی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں

Aini-007
 

,,,اخلاق کا حُسن انسان میں آجائے تو___💙
وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے___💙

Aini-007
 

من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا
نہ خواب و خیال میں نہ رمین و آسمان میں
💓⁦

Aini-007
 

❤️کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___❤️
❤️میں ان میں تجھے تحریر کروں___❤️
❤️اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___❤️❤️
❤️تجھے پھر سے میں تحریر کروں___❤️
❤️تو پلکوں پر جو خواب بنے___❤️
❤️میں ان سب کی تعبیر کروں___❤️
❤️تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!❤️
❤️تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں___!!❤️
🍁🍁Shona Rai🍁🍁