Damadam.pk
Air-cooler's posts | Damadam

Air-cooler's posts:

Air-cooler
 

اسی سے جان گیا میں کے بخت ڈھلنے لگے۔۔۔
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے ۔۔۔۔۔
میں دے رہا تھا سہارے تو ایک ہجوم میں تھا۔۔۔۔
جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے۔۔۔۔
🥺🥺🥺🥺🙏

Air-cooler
 

لوگ آتے ہیں بہت دل کو جلانے میرے ۔۔۔۔۔۔
تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانی میرے ۔۔۔۔

Air-cooler
 

خط کے آخر پے بنایا ہوا تھا دل اس نے۔۔
میںنے جب کھولا تو کاغذ کو دھڑکتے دیکھا۔۔۔۔۔۔❤️❤️❤️

Air-cooler
 

دوستا اپنی سماعت پے ابھی رشک نہ کر۔۔
اسکا انکار بھی سننا ہی انہی کانوں سے۔۔۔۔۔۔
تو نے پل بھر بھی میسر نہ کیے رونے کو۔۔۔۔۔
کتنی اُمید تھی احمد کو تیرے شانوں سے۔۔۔۔۔

Air-cooler
 

وہ دن گئے کے محبّت تھی جان کی بازی
، کسی سے اب کوئی بچھڑے تو مر نہیں جاتا۔۔۔۔

Air-cooler
 

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گناہ۔۔۔۔۔,۔۔ابھی تو خوف نہیں آئیگا سزا سے مجھے۔۔۔۔

Air-cooler
 

خود بھی کچھ کم نہیں میں اپنی تباہی کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستوں سے مجھے امداد بھی آ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایسے میں تیری یاد بھی آ جاتی ہے۔۔۔

Air-cooler
 

وہ گاؤں کا ایک ضعیف دہقاں ، سڑک کے بننے پے کیوں خفا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں کے بچے ہو شہر ہے کر کبھی نہیں لوٹے تو لوگ سمجھے۔۔۔۔۔🔥🔥❤️

Air-cooler
 

جو ہم پر گزرے تھے رنگ سارے ، جو خود اور گزرے تو لوگ سمجھے۔۔ جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے ۔,۔ ۔۔ اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا ،، ۔۔۔ جب اُسکے کمرے سے لاش نکلی ، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے۔۔۔۔۔

Air-cooler
 

آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا
جیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا
رت بدلنے لگی رنگ دل دیکھنا رنگ گلشن سے اب حال کھلتا نہیں
زخم چھلکا کوئی یا کوئی گل کھلا اشک امڈے کہ ابر بہار آ گیا
خون عشاق سے جام بھرنے لگے دل سلگنے لگے داغ جلنے لگے
محفل درد پھر رنگ پر آ گئی پھر شب آرزو پر نکھار آ گیا
سرفروشی کے انداز بدلے گئے دعوت قتل پر مقتل شہر میں
ڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا
فیضؔ کیا جانیے یار کس آس پر منتظر ہیں کہ لائے گا کوئی خبر
مے کشوں پر ہوا محتسب مہرباں دل فگاروں پہ قاتل کو پیار آ گیا
فیض احمد ف

Air-cooler
 
Air-cooler
 

Tarapte hain na roote hain, na hum faryad karte hain,.... . . . . . . . ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Sanam ki yaad me har dam khuda ko yaad karte hain,۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Unhin ke ishq me hum naala-o-faryaad karte hain,۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Elaahi dekhiye kis din hame wo yaad karte hain...۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
Shab-e-faraaq me kia kia saanp lehraate hain seene pe, ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Tumhari kakul-e-peechan ko jab hum yaad karte hain

Funny joke
A  : Lag gae tmhe.....😂😂😂 - 
Funny joke
A  : Sorry haris bhai.....😂😂😂 - 
Jhoot he sb jhoot he😠😠
A  : Jhoot he sb jhoot he😠😠 - 
Funny joke
A  : Such me mjhe b samajh nhn aya 😂 - 
Air-cooler
 

خردمندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گرہوں
یہی سوز نفس ہے، اور میری کیمیا کیا ہے!
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں
تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبریا کیا ہے
نواے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے، وہ خطا کیا ہے!

Air-cooler
 

محبت
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سے
ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھا
نہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سے
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیا
مذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے
کمال نظم ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویا
ہویدا تھی نگینے کی تمنا چشم خاتم سے
سنا ہے عالم بالا میں کوئی کیمیا گر تھا
صفا تھی جس کی خاک پا میں بڑھ کر ساغر جم سے
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہ
چھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیا گر کی
وہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسم اعظم سے
بڑھا تسبیح خوانی کے بہانے عرش کی جانب
تمنائے دلی آخر بر آئی سعی پیہم سے

Air-cooler
 

Yr mere phone me ek problem he ....... jazz ki sim pe data nhn chalata .... uper 3G 4G b nh likhta apn b set kiye mobile b restore kia kuch nh bana .... help kardo yaar.😯😣😣

Air-cooler
 

زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدار یار ہو گا
سکوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے
بنے گا سارا جہان مے خانہ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا
.
کبھی جو آوارہ جنوں تھے، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہو گا
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا، پھر استوار ہو گا
گوش منتظر: انتظار میں لگے کان۔
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا
کیا مرا تذکرہ جوساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میں
تو پیر میخانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے، خوار ہو گا
😭😭😭😣😰