*السلام علیکم دوستو* *آج کل دیکھا جا رہا ہے کہ مختلف گروپس میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے لوگوں کو مختلف نمبر پر پیسے دینے کا کہا جا رہا ہے۔ یا پھر کوئی اکاؤنٹ نمبر دیا جا رہا ہے۔ ایسے لوگوں کو امداد دینے سے پرہیز کریں۔ اپنی امداد وہاں پر ہی دیں۔ جہاں آپ دوستوں کو پتہ ہو کہ یہ امداد حقداروں کو مل جائے گی۔* *کیونکہ اس طرح کے مواقع پر فراڈیے لوگ اپنا کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔ اور لوگوں کو بیوقوف بنا کر پیسے لیتے ہیں۔ لہذا اپنی امداد صحیح جگہ پر ہی دیں۔ شکریہ* *اللّہ پاک اس ملک و قوم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین*
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے میری زندگی بدل دے گا تیرا اقرار بھی انکار بھیڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے میری زندگی بدل دے گا تیرا اقرار بھی انکار بھی