نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی" لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے🥀💕 Please understand Post by... Sufyan
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں 😕😕