لوٹ آؤ کہ...!!
مُنتظر ہے نِگاہ...!!
اِس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر...!!
باب اُلفت تمام ہو جائے...!!
اِس سے پہلے کے شام ہو جائے...
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*اے اللہ ہمیں اپنی ایسی محبت دےدیں جس کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہی رہے دنیا کی کسی بھی شے ، کسی بھی انسان ، کسی بھی دکھ کسی بھی خوشی ، حتی کہ اپنے نفس کے مقابل بھی ، بس آپ کی محبت حاوی ہواللہ ہمارے دلوں میں اپنی محبت کو ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*بیشک لہجے سخت ہیــــــــں زندگی تنگ ہے تہمتوں کا انبار ہے زندگی دشوار ہے لیکن آپ نے صبر کرنا ہے کیونکہ میرا اللّه عزوجل صبر کرنے والوں اور جہالت کو ترک کرنے والوں کے ساتھ ہے ان شاء اللہ الرحمن الرحیم...!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
بکھرے گا جب تیرے رخسار پر تیری آنکھ کا پانی
پھر معلوم ھوگا تجھے محبت کسے کھتے ھیں
😕😕😕😕
ہم نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں 💖💖
جو لوگ سے اپنے ۔
اپنے سے آپ ۔
آپ سے تم ۔
تم سے جان
اور جان سے انجان بن جاتے ہیں 💔💔













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain