*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
تم بلاؤ ہماری طرح۔ اور ہم نہ آئیں تمہاری طرح۔🥀🖤



💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔







#zee
وہ شخص عادی ہے عارضی محبتّوں کا
وہ میرے بعد پھر کسی سے محبّت کر لے گا
وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
💔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain