💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
خودکشی ہاتھ مل رہی ہوگی
گھر کا پنکھا اتار آیا ہوں !!
💔🔥
*کتنی خوبصورت ہے زندگی💔🥀*
*اگر رویوں کی مار نہ ہو تو💔☺️*
#ستم_گر ادھر آ #ہُنر_آزمائیں__👊😤
#تو_تیر آزما ہم #جگر_آزمائیں__🔥💯