•┈┈┈┈••◈◈••┈┈┈•❉❉•┈┈••◈◈••┈┈┈┈┈• ┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 🤍Eid Mubarak🕋 ┗━━━━ ﷽ ━━━━┛ ❤️𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊❤️ ┆ ┆ ┆ ☆ ┆ ┆ ☆ ┆ ☆ ☆ السلام علیکم، عیدُ الفطر کی پُر مُسرّت ساعتیں آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو بہت بہت مُبارک ہوں۔ رَبِّ ذُوالجلال سے دُعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں، ہر آفت سے محفوظ فرمائیں۔ 💞◈جــــــن راہـــــوں ســـــے تـــــم گـــــزرو◈💞 💞◈أن راہـــوں کـــو بــھـی عـــــید مــــبـارکـــــ◈💞 Sufyan 🌹 •┈┈┈┈••◈◈••┈┈┈•❉❉•┈┈••◈◈••┈┈┈┈┈•
*"مومن کے لئے ہر وہ دن عید کا ہے جس دن وہ کوئی گناہ نہ کرے "* حضرت علی کرم اللہ وجہہ *میری طرف سے آپ کو اور آپکی فیملی کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں* *عید کے لمحات میں اپنے رب کی نافرمانیوں سے بچتے رہیں*
~Assalamualaikum!~ ''''I hope so all is well"" First of all I offered advance Congratulations on this Great and most fascinating occasion💞💞😘 *Eid ul Fiter*. I pray to Allah that our desires come true and forgive our all evils by the reference of this Holy Month✨. May Allah granted us with His great Blessings and protect us from every harm and devastating wind. *🤲🏻 اللّٰہ پاک آپ کو تمام خوشیاں عطا فرمائے اور نیک دلی حاجات پوری فرمائے آمین 🤲🏻* Regards: *▫️ Sufyan Jutt💞▫️*
السلام علیکم ! عید مبارک 🫂🌛 آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دل کی اتھا گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🍨۔ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں 🥂🎁 سلامت رہیں 🎗️🤍