Damadam.pk
Air_Force's posts | Damadam

Air_Force's posts:

Air_Force
 

پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯

Air_Force
 

میں نے سنا ہے 🤣🤣 لڑکیاں افطاری میں شادی ہونے کی دعا مانگتی ہیں

Air_Force
 

Assalamualaikum Aik bt pochni hai mujy ksis party ay ni hu my bs Islah krni apni Kya PM Imran vhi ni Hain jino my Nabi pak ki izzt py compromise kr k France Kay safeer k liy bht sy molvi shaheed krway 🙄

Air_Force
 

Listen....
Any one from Burewala. Vehari. Multan. Arifwala. Gagoo. Mailsi. Garamor.Sahiwal . Okara 🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄come here

Social media post
A  : 💜💙اور ھم شہرت کی بجائے🧡❤ 💗💞 عزت کو ترجیح دیتے ہیں ـ 🦅🫀 - 
Air_Force
 

لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂

Air_Force
 

بے دِلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم
دل لگا کر ہمیں ڈھونڈھتا کون ہے
_______________🥀

Air_Force
 

💜💙اور ھم شہرت کی بجائے🧡❤
💗💞 عزت کو ترجیح دیتے ہیں ـ 🦅🫀

Air_Force
 

رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے ❤️
میں نے بولا ذیادہ کچھ نہیں..
جو میسج پڑھ رہا ہے😇
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین🤲🏻

Air_Force
 

سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں🤗🙏

Air_Force
 

محبت صرف ایک ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط "جسم"ہے۔
سنجیدہ دوستوں سے معذرت۔

Air_Force
 

عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے.
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے.
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔💓رمضان میں طبیعت جب بھی سستی کی طرف جائے تو اسے قرآن کے یہ دو الفاظ یاد دلائیں
أيّامًا مَعْدُودَات۔۔۔۔
گنتی کے چند دن ۔۔۔۔

Air_Force
 

*اے اللہ*
*اللہ ہمیں اپنی ایسی محبت دےدیں ۔ ۔ ۔ ۔ جس کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہی رہے ۔ ۔ دنیا کی کسی بھی شے ، کسی بھی انسان ، کسی بھی دکھ کسی بھی خوشی ، حتی کہ اپنے نفس کے مقابل بھی ، بس آپ کی محبت حاوی ہواللہ ہمارے دلوں میں اپنی محبت کو ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے*

Air_Force
 

اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ♥
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 💯

Aysa h h na🙄
A  : Aysa h h na🙄 - 
Kasi hai pic kfi dino bd aya hu yha☹️
A  : Kasi hai pic kfi dino bd aya hu yha☹️ - 
Air_Force
 

رمـضـان مبـارک .
شکر ہے اللّٰه پاک کا جس نے ہم سب کو ایک بار پھر سے اپنا بابرکت مہینہ رمضان المبارک نصیب فرمایا .
اور ہماری دعا ہے رب کائنات سے جو ہمارے عزیز واقارب اس رمضان المبارک میں ہمارے ساتھ نہیں رہے ان سب کی اس بابرکت مہینے میں مغفرت فرمائیں آمـین ثم آمـیـن ❣️

Air_Force
 

ضروری اعلان :
رمضان میں اپنے دسترخوان کی تصویر مت پوسٹ کیجئے کیوں کے ہر انسان آپ کی طرح مالدار نہیں ھوگا دنیا میں غریب لوگ بھی بہت ھیں شکریہ

Air_Force
 

*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱*
💕 *محبت* سے زیادہ *عادت* سے ڈرنا *چاہیے*
*محبت پھر بھی چپ* رہ لیتی ہے
لیکن *عادت نشہ* ہے اور نشہ جب تک
ملتا رہے *انسان اپنے ہوش* میں
رہتا ہے نہیں *تو وہ ہوش* کھو
دیتا ہے، *عادت کا نشہ* زہر ہے
خود کو کسی کی *عادت*
نہ *ہونے* دیں💕

Air_Force
 

*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*توبہ کے لیے کانوں کو ہاتھ*
*لگانا ضروری نہیں بلکہ گناہوں*
*کو ہاتھ نہ لگانا ضروری ہے*
*✍🏻مُــــرشِــــدؔ سَـــرکَار☘️*