Damadam.pk
AisamRaees143@'s posts | Damadam

AisamRaees143@'s posts:

AisamRaees143@
 

کبھی یہاں بات کرتے ہو ، کبھی وہاں بات کرتے ہو ....
آپ بڑے لوگ ہو صاحب ہم سے کہاں بات کرتے ہو ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

کرتے ہیں فرمائشیں یہ پوری سب کی ....
اور اپنی ضرورتوں کا ذکر تک نہیں کرتے ....
جی ہاں جناب یہ لڑکے ہی ہیں
جو اٹھاتے ہیں سارا بوجھ کندھوں پر ....
مگر اففف تک نہیں کرتے ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

شہر میں تو ہر طرف بارودوں کا موسم ہے ....
اررے گائوں چلو وہاں امرودوں کا موسم ہے ....

AisamRaees143@
 

کیا رہ گیا ہے دیکھنے کو باقی ....
آپ سے دل جو لگا کر دیکھ لیا ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے ...
بیٹھے ہیں دل کے بازار میں خسارا کر کے ...
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند ہے بھنور جس کی ...
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارا کر کے ...
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذراااا آنکھ لگے ...
چاند کو چهت پر بلا لوں گا اشارا کر کے ...

AisamRaees143@
 

فلاں بنت فلاں کی رخصتی تهی ....
فلاں ابن فلاں نے خودکشی کر لی ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

جی ہی لینا چاہیے تھا ....
مرتے مرتے خیال آیا مجھے ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

تم کسی کے نہیں ہو سکتے ....
میں نے تمہیں اپنا بنا کر دیکھا ہے ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

Teacher: What is the SI unit of power ??
Back bencher: Whaat ??
Teacher: Good...
Back bencher: Saalaa kbi kbi lgta ha apun hi bhagwaan ha ...

AisamRaees143@
 

میں نے سب ذائقے چکهے ہیں ....
محبت سب سے بدذائقہ ہے ....
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

یہاں وعدے توڑنے کا مطلب ...
انسان کو توڑنا ہے ...

AisamRaees143@
 

Rab hansta huwa rkhyy tum ko ....
Tum to hansny ki aadii ho ....
Manoo and Anjna ... 4 u

AisamRaees143@
 

Me ab apna haal Rab ko sunata hun ...
Me ab zameen walon pr bhrosa ni krta ...
.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

جھوٹی ہنسی پہن کر محفلوں میں جانا کیا ؟؟؟
اداس ہیں تو اداسی میں مسکرانا کیا ؟؟؟
شراب چھوڑ دی ، سگریٹ بھی توڑ دی ...
اب تمہارے واسطے چھوڑ دیں زمانہ کیا ؟؟؟

AisamRaees143@
 

جب خاندان والے کہتے ہیں کہ وہ یا ہم ؟؟؟
بس یہاں آ کر بڑے سے بڑا پیار کرنے والا ہار جاتا ہے ....

AisamRaees143@
 

اف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں پر تبسم کی لکیر ....
ہائے ان مست نگاہوں کا اثر کیا کہیئے ....

AisamRaees143@
 

ضد پر جو آئوں تو اگلی سانس بھی ٹهکرا دوں ...
میری جان تو کس گمان میں ہے ...

AisamRaees143@
 

He: Kaash ...
She: Kya Kaash ???
He: Kaash hum mily hi na hoty......
.g5.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

Kuch na bachaa ab kehnyy ko sb bat hogyi ...
Aao kahin beth k cigarette piyen boht raat hogyi ...
.g5.g5.g5.g5.g5.g5.g5

AisamRaees143@
 

Tera badla ab me auroon sy leta hun ...
Jo mjhy chahta ha me ussy chor deta hun ...
.g5.g5.g5.g5.g5.g5.g5