Damadam.pk
Aisha_khan_22's posts | Damadam

Aisha_khan_22's posts:

Aisha_khan_22
 

خواہشیں بهی تو تتلیاں ہوتی ہیں کوئی کہاں تک
انہیں قسمت کے کهردرے لمس سے بچائے-💔💯
#Aiesh..🥀❤️

Aisha_khan_22
 

خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں..،،،
اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ھوں....!!!✨😇
#Aiesh...🥀❤️

Aisha_khan_22
 

کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں
صرف خسارے آتے ہیں🥀🖤
#Aiesh..🥀

Aisha_khan_22
 

اپنے ہاتھوں سے آزاد کروں گی تیری محبت
میں قید کیے جذبات کے سارے پرندے
#Āiesh..💔🥀

Aisha_khan_22
 

میں ایک بے حس،ضدی، غصے سے بھرپور لڑکی ہوں🙂✌️
اور جب یہ سب چیزیں مجھ میں یکجا ہو جاتی ہیں ہاں نہ تو سن لو،🔥🌚
اس کے بعد چاہے تم رو،چلاؤ یا پھر مر جاؤ. میں بڑے سکون سے تمہارا تماشہ دیکھوں گی اور ٹھنڈی آہ بھر کر گزر جاؤں گی۔۔💯✨😇✌️
#Āiesh..♥️🥀

Aisha_khan_22
 

جائے نماز وہ واحد جگہ ہے✨
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا🙂
#Āiesh..💔🥀

Aisha_khan_22
 

نکھر گیا چہرہ جی بھر کر رونے سے
عشق کے کچے رنگ تھے سب اتر گئے
#Āiesh..🥀🖤

Aisha_khan_22
 

مجھے دریا نہیں لکھنا!!! مجھے____ صحرا نہیں لکھنا!!!
تسلسل سے سفر میں ہوں__¿ مجھے ٹھہرا نہیں لکھنا
میری آنکھوں میں باتیں ہیں مگر چہرے پہ گہری چپ!!!
میری آنکھیں تو لکھ دینا_____ میرا چہرہ نہیں لکھنا'''!!!
کہیں ایسا نہ ہو کسک_______ اس دل میں رہ جائے!!!
میرا دکھ درد لکھ دینا_______ مگر گہرا نہیں لکھنا!!!✨🎭
____Āiesh 🔥🥀

Aisha_khan_22
 

تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو....!!
خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا ... ؟؟
#Āiesh..🔥🥀

Aisha_khan_22
 

❞ وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے ❝
- Āiesh - 🥀🔥

Aisha_khan_22
 

Disagreements are fine. Disrespect is not. Distance is fine. Disloyalty is not.
_Āiesh🔥🥀

Aisha_khan_22
 

SOMEONE : Or kiya chal raha h ?😎😈
Me : Saans chal rahi h wo bhi band kr dy ...😬💁😂
#_Āiesh 🔥🥀

Aisha_khan_22
 

آپ لوگ تیرنا سیکھ لیں🏊🤦😝
کل سے میں نے گہراٸیوں والی پوسٹیں
کرنی ہیں...🙂🤷🤪
#_Āiesh 🔥

Aisha_khan_22
 

کرش ہو یا برش وقت پر بدل لینا چاہیے
ورنہ دانت ہو یا دل ایک دن ٹوٹ ہی جائے گا 🤪
پبلک سروس میسیج 😌🤣
#_____Aiesh..🥀🎭🔥

Aiesh..🥀
A  : Aiesh..🥀 - 
Aisha_khan_22
 

Aiesh...🥀
🥀بچھڑ گیا ہے وہ، پر بُھولے گا نہیں
🌼☺️ہائے یہ یقین، ہائے یہ گُماں میرے

Aisha_khan_22
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی💔🔥
*Aish.. 🥀

Aisha_khan_22
 

اپنے اصول یوں بھی کبھی توڑنے پڑے ،،
🌸🌸اسکی خطا تھی ہاتھ مجھے جوڑنے پڑے،

Aisha_khan_22
 

”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“💘
”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر“💘

Aisha_khan_22
 

سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم
کیا تنہائی کا علاج بھی رکھتے ہو تم
💔