تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے_🙂
محبت کے بعد محبت ممکن نہیں فراز
-ٹوٹ کر چاہنا صرف اک بار ہوتا ہے❤
دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...😍😇
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻃﮯ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻋُﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﻨﺎ؟
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﮞ؟ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﻨﺎ،
ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﭼُﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ؟
ﺗِﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺳُﮑﻮﮞ ﻋُﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﻨﺎ،
ﺟُﺪﺍ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﻟﮕﺎ ﺟﯿﺴﮯ،
ﮐﮧ ﺍﺏ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﻨﺎ،💖
اس نے تب تب نہیں سنا مجھ کو
میں نے جب___جب کہا محبت ہے....🌚💔
__" عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اسکا رنگ تاحیات رہتا ہے
کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں..! 🔥
- " تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے۔۔
لے، میں بھول گئی تیری طلب خوش ۔؟ "💔🔥
بہت انمول ہیں وہ لوگ
جن سے محبت کی جائے
اور وہ اس کا رخ اللہ کی طرف موڑ دیں😇🔥
مزاج قلندرانہ ۔ فہم عارفانہ ۔ نظر شاطرانہ...
دلیل فلسفانہ ۔ گفتگو قہقہانہ ۔ ادا دلبرانہ...🔥
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain