خوشی کی تلاش میں غموں سے ملاقات ہو گئی
💔
یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔
💔
*_لفظوں کے زخم جھیل نے کے بعد بھولنے کا فن
_یا تو پاگل کو آتا ہے یا تو کامل کو
اس کے لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ کر
اب بھی اے دل اسے چاہو تو تمہاری مرضی
“جن کا عشق سچا ہووہ کب فریاد
کرتے ہیی
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہییدلوں سے یاد
کرتے ہیی
ہزار طرح کے صدمے اٹھانے والے لوگ
نہ جانے کیا ہوا اک آن میں بکھر سے گئے
کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو
دل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے
ایک شخص آیا تھا میرے حصے میں
پھر کوئی اور آ گیا اس کے حصے میں
🫠💔
کِسی کو معاف کرنے کے لیے اُس کی رُوح کے نِکلنے کا اِنتظار نہ کریں
تُمہارا لہجہ یاد کرواتا ہے ۔۔۔ وہ کڑوی دوائیاں مرضوں کی ۔
💔🙂
سیرتوں کا حُسن کیا جانیں صُورتوں کے بِھکاری لوگ! ۔
وہ لوگ کس درد سے گزرے ھوں گے 🔥
جن کے ھمدرد وعدوں سے مکرے ھوں گے💔
کرش ہو یا برش وقت پر بدل لینا چاہیے
ورنہ دانت ہو یا دل ایک دن ٹوٹ ہی جائے گا 🙊😂
😂😎
لڑکا : اتنا میں تم کو چاہوں گا تم پاگل ہو جاؤ گی😜۔۔۔۔
لے میں : تو رہنے دے بھائی میں پہلے ہی بہت سٹکی ہوئی ہوں😴😁😅🤷🏻♀️۔۔۔
*مجھے لگتا تھا کہ محبت میں چھوڑ دینے کا دکھ زیادہ ہوتا ہے. لیکن حقیقت میں کسی اور کے لیے اپنی محبت سے دستبردار ہو جانا سب سے زیادہ اذیت ناک ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain