کچھ دل ایسے ہیں جو موسیقی سن کر دھڑکتے اور حرکت کرتے ہیں؟
کچھ دل ایسے بھی ہیں جو کسی ٹیم کے ہارنے پر روتے اور دھڑکتے ہیں؟
اور کچھ دل ایسے بھی ہیں جو دنیا کے مال و دولت کے چھن جانے پر پریشان اور غم ذدہ ہوجاتے ہیں
اور کچھ دل ایسے ہیں جو کتاب اللہ کی ایک آیت سن کر دھڑکتے اور کانپ جاتے ہیں؟ دیکھیں ............ ان میں سے آپکا کونسا دل ہے؟
*ففرو الى اللہ*
*اللہ کی طرف جلدی رجوع کریں*
*(🤲🏻اے اللہ ہمارے دلوں کو اپنی یاد اور ذکر سے بھر دے۔ اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھنا)*
AjNaBi
[, 83:14]
کَلَّا بَلۡ ٜ رَانَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
(ایسا) ہرگز نہیں بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) ان کے دلوں پر ان اَعمالِ (بد) کا زنگ چڑھ گیا ہے جو وہ کمایا کرتے تھے (اس لیے آیتیں ان کے دل پر اثر نہیں کرتیں)
🖤❤️
*گانا گانے اور گانا سننے کے 10بڑے نقصانات 🥀*
1=دل میں نفاق پیدا ہوتا ہے
2=انسان کے شہوت زیادہ ہوتا ہے
3=انسان بے غیرت بن جاتا ہے
4=انسان اللہ تعالی کے ذکرغافل رہتا ہے
5=انسان اللہ تعالی کا ناشکر بن جاتا ہے
6=گانا زنا کیلئے تعویز ہے 🥀
7=گانا جہنم کیلئے بہترین ٹکٹ ہے
8=گانا دنیااورآخرت کی عذاب کا ذریعہ ہے
9=گانا انسان سے اللہ تعالی کا خوف ختم
کرتاہے🥀
10=گانا سننے والے سے فرشتے دور جنات
اورشیاطین اس کے ساتھ رہتے ہیں
احتياط کریں گانے سننے سے پرہيز کریں
AjNaBi🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain