ایک سال سے شادی کے لئے
جو وظیفہ پڑھ رہا تھا😊😊
"افسوس"😩
آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😂😂😂😜😜..
Hv a nice and cool day....
وہ بہن کو پردہ کرنے کا کہہ رہا تھا۔ اور معشوقہ کو میسج لکھ رہا تھا ۔کہ “ کھلے بالوں میں آفت لگتی ہو تم🤐
دکھوں سے میرا تعلق بحال رکھتی ہے
یہ زندگی میرا کتنا خیال رکھتی ہے !
😢
میں : امّی اگر انٹرنیٹ نا ہوتا تو کیا ہوتا🤔
امّی: تیری بھی آج گهر میں عزت ہوتی.😭😡😒
ایک پٹھان دوسرے سے یار یہ سینٹ میسج کا کیا مطلب ہوتا ہے
دوسرا پٹھان یار تم تو بہت پاگل ہے
اسکا مطلب ہوتا ہے خوشبو والا میسج۔
😂😂😂
❤حسن خدا نے دیا تھا اور عاشق ہم ہو گے💔"..
❤نصیب کسی اور کا تھا اور برباد ہم ہو گئے 💔😍👌👌
khawaj@!!!!
#ہمارا_معیار_ہے_شاہوں_سے_بغاوت_کرنا😏
#ہم_الجھتے_ہیں_فقط_شہر_کے_سرداروں_سے😏
#Nawab of Miyana😇💞👈
نہ_ڈرے_ہیں_نہ_ڈرتے_ہیں_نہ_ڈرنے_والے_ہیں_ہم
اپنی_قوم_کے_لیے_کچھ_بھی_کرنے_والے_ہیں_ہم
پاک آرمی زندہ آباد
تم درد دے کر بھی اچھے لگتے ہو
🤔 خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا
بابا جی فرماتے ہیں 😜
ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے 😋
جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے 😜
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉😉😂😂😉😂😉😂😂😂😂😂😂
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے
💕🍁
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے
جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉....
نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
💔💔💔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain