Damadam.pk
Ajmal-jan's posts | Damadam

Ajmal-jan's posts:

✌️✌️✌️
A  : ✌️✌️✌️ - 
الوداع کہنے کے بعد پہلا قدم بہت بھاری ہوتا ہے۔ 
اکراش
A  : الوداع کہنے کے بعد پہلا قدم بہت بھاری ہوتا ہے۔ اکراش - 
Ajmal-jan
 

الوداع کہنے کے بعد پہلا قدم بہت بھاری ہوتا ہے۔
اکراش

Memes & Satire image
A  : آگ لگا دی آج اس کتاب کو میں نے جس میں لکھا تھا محبت اگر سچی ہو تو ملتی ضرور - 
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!🥹
جون ایلیاء
A  : بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !! ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!🥹 جون - 
میں نے خود کو ہی بےوفا کہلانا پسند کیا مجھ سے برداشت نہ ہوتا ان کا شرمندہ ہونا 🥀
A  : میں نے خود کو ہی بےوفا کہلانا پسند کیا مجھ سے برداشت نہ ہوتا ان کا شرمندہ - 
Ajmal-jan
 

کوشش کریں دوغلے لوگوں سے دور رہیں صرف ایسے لوگوں کے ساتھ ہی بیٹھیں جو وقت پڑنے پر آپکے ساتھ چاہے کھڑا نہ ہوں مگر وقت پڑنے پر آپکے مخالفوں کی گود میں نہ کود پڑھیں اگر ایسے لوگ آپکے کبھی قریب آ جائیں تو پہلی فرصت میں اُنہیں خود سے جُدا کر لیں...🙂

Ajmal-jan
 

کسی کے ظرف سے بڑھ کر نہ کرو مہروفا ہرگز ۔۔
کہ اس بےجا شرافت سے بڑا نقصان ھوتا ھے 😒

Ajmal-jan
 

☠️☠️☠️☠️☠️

Ajmal-jan
 

MaRd BaRi PiYaRi CheZ Ha UsKy PaSs HeRa HoGa PhR B .. MuH Gand* Me He MaRy Ga

Ajmal-jan
 

TeRi AdaiN👉👉👉 Kbi DaYn🖐️Kbi BaiYn 🤚

Ajmal-jan
 

MiSs YoU BaBy.j1

Ajmal-jan
 

شاید ترے خوابوں میں مرا عکس نہیں ہے
ورنہ تری آنکھوں میں شکایت نہیں ہوتی
اس درجہ مجھے خود میں مقفّل نہ کریں آپ!
اس درجہ اسیری میں محبت نہیں ہوتی

Ajmal-jan
 

زندگي چاهي ٿي ته آئون خودڪشي ڪيان،،،،،!
مگر آئون چاهيان ٿو ته ڪو حادثو ٿي وڃي،،،!

Ajmal-jan
 

➤─🌺🌀𝑺𝒐𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍🌀➤─🌺─➤

Ajmal-jan
 

Jab khwahishat par
Sabar a Jaaye to
Dil jaWani Mein Hi Mar jata hA

Ajmal-jan
 

غزل
جنگ چاہے کوئی ہو, اعلان ہونا چاہیے
کُھل کے لڑنے کیلیے میدان ہونا چاہیے
یہ نہ ہو پھر راستے میں منہ کے بَل تم آ گِرو
زندگی میں زندگی پر دھیان ہونا چاہیے
لوگ مُجھ کو دیکھ کر پھر آپکو ہیں دیکھتے
آپ کو یہ دیکھ کر حیران ہونا چاہیے
اے خُدا تیری عطاؤں پر میں شاکر ہُوں مگر
زندگی کو تھوڑا سا آسان ہونا چاہیے
گھر بدلتے وقت اکثر ایک آواز آتی ہے
گھر بدلنے کیلیے سامان ہونا چاہیے
Heer💕

Ajmal-jan
 

پُوچھ اُس شخص سے جِس کو تُو مُیسر هی نہیں،
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا هے،
یاد کرنا تُجھے خُود هی کئی پہروں، لیکن،
خُود هی پِھر سوچتے رهنا که یه عادت کیا هے،
یُوں تو هر چیز مُیسر هے ضرُوری، لیکن،
اِک سِوا تیرے کِسی شَے کی ضرُورت کیا هے،
💕

Ajmal-jan
 

PheLe BaRisH HoTi Thi ReHmaT.❤️ LoG ShuKraNe K NaWaFiL AdA KrTy The.... Ab BaRiSh Ha RoMaNtiC MoSaM LoG KaPrY UtaaR K MiLtE Ha.j5

Ajmal-jan
 

TeRi YaaàaaD.a1 .r1