یا اللہ عمران خان
کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا
آمین 😭😰
کبھی کبھار خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں یقین جانیے♥️
آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے🥀
کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔
اِنسان کے لِیے اُس کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے ، پھر چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کِیوں نہ ہو! ۔ " 💔🙂
اِس سے پہلے کے ہمارے درمیان صدیوں کی مسافتیں آجائیں ۔۔!! مجھے اتنی شدت سے گلے لگاؤ ۔۔!! کہ تمہارے جسم کی خوشبو ہمیشہ کے لیے میرے وجود میں ٹھہر جائے۔۔!!🍁
Hmary world cup matches dubara krwao
Hmari team ab form mn ai hai
Jo PasanNd Ho Usy KidnaP kar k UsSy NikaAh Kar Lo 🙄🥀😅
ﺍﭘﻨﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺗﻮ ﺩﯾﺠﺌﯿـﮯ ﮔﺎ ﻣﺤﺘﺮم
ﺍﮎ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺳﻠﮕﺎﻧﺎ ﮨـﮯ ﻣﺠﮭـﮯ۔۔۔!!🖤💯🥀
تمہارے سب عیب منظور ہیں مجھے مگر !
شِرک پر تو تمہیں بھی ٹُھکرادوں میں 🖤
میں تم سے بہت بات کرنے سے ڈرتا ہوں، اور تم مجھ سے بور ہو جاؤ گے، اور میں چپ رہنے سے ڈرتا ہوں، اس لیے تمہیں لگتا ہے کہ میرا دل اب تمہاری پرواہ نہیں کرتا۔" 🖤🍂
جن کی قسمیں میرا ربّ کھاتا ہے
کتنی دلکشش میرے سرکار ﷺ کی صُورت ہوگی ❤
رزق عورت کہ نصیب سے ہوتا ہے ، اور اولاد مرد کہ مقدر سے اس لئے رزق کہ لئے مرد نا بدلو ، اور نہ ہی اولاد کہ لئے عورت بدلو🥀
تم سوچتے بہت ہو پھر یہ بھی سوچنا !
میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے 🖤
تم سمجھتے ہو بِچھڑ جانے سے مِٹ جاتی ہے محبت ؟ 🖤
عورت کو اگر جھونپڑی میں رکھ کر عزت دی جائے تو وہ اسکو بھی محل سمجھے گی ♥️
اگر تم مجھے #سگریٹ چھوڑنے کا کہتے ہو تو پہلے خود چھوڑو ۔۔۔۔
اور اگر پینے کا کہتے ہو تو پہلے خود پیؤ !
ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﺤﺾ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﺟﻤﻊ ﺧﺮﭺ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﺮ ﮨﻨﺲ ﭘﮍﻭﮞ
huMaRa TaJrBa AxA Ni RaH.. 🙃🙃🙃.. So HuM TmaaM UmaR WaFaO K KhiLaaF BoLe gY
tOkHa SiWa KiYe GuZraN ThiYo ShaMo.... SinDho Jy KiNaRn Kha PuXhjA


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain